ہو گئی ہے غیر کی شیریں بیانی کارگر |
عشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں |
بحر
رمل مثمن محذوف
فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلاتن فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات