ملی نہ وسعتِ جولان یک جنوں ہم کو |
عدم کو لے گئے دل میں غبارِ صحرا کو |
بحر
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فِعْلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات