تو مری جان غزل ہے مجھے تسلیم مگر
میں کوئی شعر ترے نام نہیں کر سکتا

0
8