وہ جو زبان حق کی یہاں ترجمان تھی
ظالم کے حق میں ہی یہاں کھلتی ہے وہ زبان
ظالم کے تلوے چاٹتے رہتے ہیں رات دن
جمہوریت کے اس کو ہی کہتے ہیں پاسبان

0
41