بھاگ رہے ہیں تب ہی سے
گھائل ہیں ہم جب ہی سے
دکھتا نہیں ہے راہ فرار
ملتا نہیں ہے دل کو قرار

81