کون کہتا ہے سزا ہے
گر یہ اس بت کی رضا ہے
نا جا نے انکے ستم میں
کیا تڑپنے کا مزا ہے
ہو نہ میرے پاس گر تو
زیست سے بہتر قظاہے
سامنے ہوتے ہیں وہ جب
ہر فظا سندر فظا ہے

33