دل کو کھولو ذرا سنبھل جاؤ
تنگ نظروں سے نا گزر جاؤ
اس سے پہلے قضاء اُمڈ آئے
آؤ کچھ حق ادا کریں محسن
چند آہیں حسینؑ کی خاطر
کیا خبر تم کو سرخرو کر دیں
تم سے سید اگر ہوئے راضی
حشر جب بھی بپا ہو کیا لینا
تم کو پھر اس گھڑی سے کیا مطلب
کب وہ آئیں کہاں کو لے جائیں

0
4