وہ جہاں جلتے ہیں جبریل کے پر عین وہیں پر
کہ تحیر کے سوا کچھ بھی نہیں عرش بریں پر
شَبِ معراج وہاں حضرتِ جبریل نہ پہنچے
ہے کوئی جانے وہاں گزری ہے کیا چشم حزیں پر

0
3