صحافت جو حق کے ہاتھ کی تھی تیغِ آب دار
یورش پہ جس کی سارے ہی باطل کو تھا فرار
ظالم کے ہی محل کی وہ اب ہو گئی کنیز
جب چاہیے نچائیے اور جیسے جتنی بار

0
36