محمد مصطفیٰ اپنے ہیں بس بس
سنہرے کس قدر سپنے ہیں بس بس
صنم کے ذکر کا اپنا مزہ ہے
ہمیں نام ان کے ہی جپنے ہیں بس بس

0
9