اس نے پوچھا ہے کیا کمی ہے تمہیں؟
کس لیے جا بجا بلکتے ہو؟
میں تھا خاموش پر نگاہوں سے
اشک بے ضابطہ روانہ ہوئے

9