لے کر آیا میرے در پر خنجر ونجر سب
بت میں کافر پنہاں ہوں گے پیکر ویکر سب
لوٹ لے شب میں رہزن وہزن کوئی شکوہ کیوں
اب لٹتے ہیں دن ہی میں یہ رہبر وہبر سب
چھان کے دیکھا میرا سب کچھ دفتر وفتر سب

0
42