| بےرُخی سے میں اُس کی، لازمی بِکھر جاتا |
| جو نہ میں اُسے پاتا، ہر طرف جِدھر جاتا |
| دیکھ اُس نے دِل میرا، اپنے پاس لے رکھا |
| پھر نہ میں اُدھر جاتا، تو بتا کِدھر جاتا |

معلومات