ہر مرحلۂ غم سے گزرتا رہوں گا
چاہت میں جیتا اور مرتا رہوں گا
بیتے ہوئے لمحوں میں گڑا کر کیلیں
یادوں کو آویزاں کرتا رہوں گا
آفتاب عالم شاہ نوری

0
4