عرسِ چہلم کی ہے محفلْ پر نور
ذِکْرِ مرشد سے ہے محفل معمور
آ جاؤ لینے سب فیضانِ عام
جامِ قاضی سے ہے محفل مخمور
#محمد_فضلِ_رسول_رضوی

0
92