ٹیچر نہ آپؐ جیسا کوئی اور آئے گا
انؐ جیسا کوئی شخص نہ اب دور آئے گا
ہے جمعہ عید اور ٹیچرس ڈے بھی آج
بارہ ربیع جیسا نہ دن اور آئے گا

0
6