بحرِ ظلمات سے ہے اسے کیا غرض
نوری اوصاف سے بھر گیا آدمی
نورِ احمد کی اس میں جو برکات ہیں
حق کے انوار سے بھر گیا آدمی
ہے خلیفہ یہی یکتا رب کا ہوا
رتبہ اعلیٰ ہے سر کر گیا آدمی
سب ملائک نے سجدہ ہے اس کو کیا
کام ایسا ہے کیا کر گیا آدمی

0
96