آج آدمیت ہے |
دور آدمی سے کیوں؟ |
گھپ اندھیرے میں بھاگے |
آپ روشنی سے کیوں؟ |
دل پریشاں ہے اے زلف |
تیری برہمی سے کیوں؟ |
خود کو پُر کیا جائے |
آپ کی کمی سے کیوں؟ |
ہم ہوئے اگر آگاہ |
ہوں گے آگہی سے کیوں؟ |
آج آدمیت ہے |
دور آدمی سے کیوں؟ |
گھپ اندھیرے میں بھاگے |
آپ روشنی سے کیوں؟ |
دل پریشاں ہے اے زلف |
تیری برہمی سے کیوں؟ |
خود کو پُر کیا جائے |
آپ کی کمی سے کیوں؟ |
ہم ہوئے اگر آگاہ |
ہوں گے آگہی سے کیوں؟ |
معلومات