بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم |
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد |
جہان کا ہے تو مولاﷺ شُنِید ہے تو پکار |
تری عظیم قدر پر ہو جاؤں آج نثار |
یہی مُراد ہے میری مجھے بچاؤ اَمِیں |
مرا یہ دل ہو گیا ہے بڑا فراقِ شکار |
دُکھی ہوا جو برے حال والے کو ہے ملے |
ترا یہ عشق ضروری حیات کو دے نکھار |
ہے محتشم جہاں میں ایسی شان تیری عُلُو |
جگہ جگہ کہے ہے ہر کوئی تُو ہی ہے بہار |
رضؔی کو عقل و مہم سے یہی ملا ہے سراغ |
تری ہے ذات کی عظمت میں ہے ودودِ نکھار |
ہے تو خدا کا دُلارا جہاں کا ہے تو نبیﷺ |
تری جو شان کا شُہرہ جو اب رضؔی کا وَقار |
معلومات