نئی دیوار ہے جی نئی تصویر دیکھو |
کسی کی پا میں پھر سے نئی زنجیر دیکھو |
میں ساقی کم ہی مے خوار یہاں پر دیکھتا ہوں |
وہاں ناگ کی زباں میں بھلا تاثیر دیکھو |
سنا ہے خواہشوں نے نئی انگڑائی لی ہے |
کسی ملا سے پوچھو، نئی تعبیر دیکھو |
مٹائے نقش پا تک ہوئے بند راستے بھی |
بہت ہی دیر کردی نئی تدبیر دیکھو |
تمہیں ہمراز خلوت میں رہنا کب پسند تھا |
جو گزرا بھول جاؤ نئی تقدیر دیکھو |
معلومات