بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
خُدَایا ﷻ تُو مالک زماں کا
خبیر و مکیں لا مکاں کا
رضؔی کا عقیدہ اے اللہ ﷻ
شہنشاہ تُو ہر جہاں کا
نوٹ : ( رضی کا ) کی جگہ (مرا ہے ) پڑھ سکتے ہیں

0
19