| تیری نظر میں گرچہ اچھا نہیں ہوں میں |
| جیسا بھی ہوں کسی کا چربا نہیں ہوں میں |
| چپ جو کھڑا ہوا ہوں ظالم کے روبرو |
| بہرانہیں ہوں ہرگز گونگا نہیں ہوں میں |
| تیری نظر میں گرچہ اچھا نہیں ہوں میں |
| جیسا بھی ہوں کسی کا چربا نہیں ہوں میں |
| چپ جو کھڑا ہوا ہوں ظالم کے روبرو |
| بہرانہیں ہوں ہرگز گونگا نہیں ہوں میں |
معلومات