| ہنستا چہرہ دلیلِ مسرت نہیں ہے |
| جسم و جاں تو مِری ہے، حکومت نہیں ہے |
| جب تکمیلِ تمنا ہو، ملتا ہے سکون |
| اب اپنے لیے نیند کی حاجت نہیں ہے |
| ماجداسلام ماجدؔ |
| ہنستا چہرہ دلیلِ مسرت نہیں ہے |
| جسم و جاں تو مِری ہے، حکومت نہیں ہے |
| جب تکمیلِ تمنا ہو، ملتا ہے سکون |
| اب اپنے لیے نیند کی حاجت نہیں ہے |
| ماجداسلام ماجدؔ |
معلومات