میں حق کا پرستار ہوں ہوں گا نہیں خائب
ہرچند مخالف ہو مرا سارا زمانہ
باطل کو کبھی مل ہی نہیں سکتی ہے عزت
ہرچند ہو حاصل اسے قاروں کا خزانہ

0
40