پیار تمہارا کیا کم ہے |
درد مسلسل ہر دم ہے |
کتنا حسیں یہ سنگم ہے |
آنسو خوشی کے اور غم ہے |
جان و دل اس پر قرباں |
ایسا میرا ہمدم ہے |
سر کو کٹانے نکلا تھا |
کیوں کرتا اب سر خم ہے |
جب سے گیا وہ چھوڑ مجھے |
آنکھیں میری پرنم ہے |
آنسو مسلسل بہتے ہیں |
جانے کیسا موسم ہے |
پیار تمہارا کیا کم ہے |
درد مسلسل ہر دم ہے |
کتنا حسیں یہ سنگم ہے |
آنسو خوشی کے اور غم ہے |
جان و دل اس پر قرباں |
ایسا میرا ہمدم ہے |
سر کو کٹانے نکلا تھا |
کیوں کرتا اب سر خم ہے |
جب سے گیا وہ چھوڑ مجھے |
آنکھیں میری پرنم ہے |
آنسو مسلسل بہتے ہیں |
جانے کیسا موسم ہے |
معلومات