اب ترے دل میں اترنے کی نئی کوشش ہے
دیکھیے کتنے دلوں سے میں اتر جاتا ہوں
کس کی سازش نے ہدف چھین لیا ہے مجھ سے
زندہ رہنے کی ہے خواہش تو کیوں مر جاتا ہوں
زندگی نے یا مقدر نے ادھیڑے بخیے
خود کو کرتا بھی ہوں یکجا تو بکھر جاتا ہوں

0
19