| محبت کسی نے وفا کی |
| یہاں جان کس نے فدا کی |
| یہی کہتے ہیں سب مجھے اب |
| یہ زخموں کی تم نے دوا کی |
| میں نے جب بھی مانگا اسے ہے |
| لبوں نے بھی خود سے دعا کی |
| میں نے جب بھی دیکھا اسے ہے |
| میں مانگی ہے رحمت خدا کی |
| طلب گار دنیا کے بن کے |
| نمازیں بھی اپنی قضا کی |
| فنا ہو گی فیضان دنیا |
| فرشتے نے جب بھی صدا کی |
معلومات