| مُدّتوں سے کام کل پے ٹال رکھے ہیں |
| ہم نے بھی کیا کیا وبال پال رکھے ہیں |
| اور زیاں کا یہ غم مٹانے کو ہم نے |
| بس ہے کہ الزام اَوروں پے ڈال رکھے ہیں |
| مُدّتوں سے کام کل پے ٹال رکھے ہیں |
| ہم نے بھی کیا کیا وبال پال رکھے ہیں |
| اور زیاں کا یہ غم مٹانے کو ہم نے |
| بس ہے کہ الزام اَوروں پے ڈال رکھے ہیں |
معلومات