میری زباں پر کوئی تالے نہیں ہیں
کچھ بات ہے جو لب پر نالے نہیں ہیں
یہ سچ ہے حسینوں میں تم ہی حسیں ہو
تم جیسے حسینوں کے لالے نہیں ہیں

0
2