بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
تو ہے خالق خداﷻ تیری ذات عظیم
والئ ہست تیری صفات عظیم
رزق تقسیم عالم کرے ہے تو عام
ربﷻ تو معطی ترا نورِ دست عظیم

0
1