بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
فضل عطا کر مجھے رحیم خدایا
میں ہوں سوالی ترا عظیم خدایا
اللہ ﷻ کرم کر دے آج صدقہ محمد ﷺ
میں ہوں بے بس آدمی کریم خدایا

0
20