ہر چند کہ ناصح کے کٹیں کفر میں دن رات
مؤمن مجھے کرنے میں وہ کیا کیا نہ کریں گے
کچھ خوب نہیں کرتے وہ بدگوئیِ الفت
ہم درد و محبت کبھی یکجا نہ کریں گے
سنتے ہیں کہ ہم تجھ کو بہت بوجھ لگے ہیں
ایسا ہے تو ہم تیری تمنا نہ کریں گے

0
38