میں دیکھ نہیں پاتا تو پاس تو ہے
مجھ کو تو نظر آئے گا آس تو ہے
میں دور ہو کر تیری ہی ذاتِ قربت
محسوس کروں گا اک دن آس تو ہے

0
11