| جس صحبت میں رہتا ہے انسان |
| اس جیسا پھر ہو جاتا ہے انسان |
| بارش ہو ممکن ہے برسے گا ابر |
| پانی میں دیکھو بہتا ہے انسان |
| کِن نقش کی جانب ہے یہ انسان |
| جن رستو میں گم ہوتا ہے انسان |
| تھوڑی سی شہرت کے بعد انسان |
| شہرت کے چرچے کرتا ہے انسان |
| سب زندہ کو کرتے ہیں نظر بند |
| پھر اسکو یہ دفناتا ہے انسان |
| یہ عشق اتنا لازم ہے ذیشان |
| کہ معرفت کو پاتا ہے انسان |
معلومات