نقشِ پا سے نا واقف وطن
تحفہ اسلاف کا بھولی ہے
منتظر رہنما کے ہیں ہم
خون پُر جوش رہ بھولی ہے

0
40