میری مانو اسے تو بھلانے کی عادت ہے۔ |
کیسے جھوٹ میں کہہ دوں اب میری قسمت ہے۔ |
اب انجان بنے بیٹھے ہیں انا کے پجاری۔ |
میں بھی انا رکھتا ہوں منانے کی کب فرصت ہے۔ |
بات کو کچھ محسوس تو کرتے ہوں گے یقیناً۔ |
تب احساس ہو جب جانے میری شامت ہے۔ |
بات تو سچ ہے بھولنا انسانی فطرت ہے۔ |
اپنی ضد پر اڑنا شیطانی خصلت ہے۔ |
بولتا سن تو بتا اب آئی کہاں لکنت ہے۔ |
اپنی بولی بولتا ہوں میں کچھ خدمت ہے۔ |
مانو زبان درازی اچھا شگن تو نہیں ہے۔ |
بولنا جانتا ہوں سب کچھ کہاں پر لکنت ہے۔ |
معلومات