مرے مرنے پہ بھی کوئی نہ آیا
جنازہ پڑھ رہا ہوں آپ اپنی
نہیں ہے خوش اگر اولاد اس سے
تو کیوں نہ قبر کھودے باپ اپنی

0
5