| ہم نے محبت کے زمانے مانگے |
| لوگوں نے الفت کے فسانے مانگے |
| دیکھے ہیں چرچے جب سے تیرے ہم نے |
| تب ترک چایت کے بہانے مانگے |
| سب لٹ گئے ہیں نام کی وفا پر |
| انداز جب سب نے شہانے مانگے |
| جب زندگی تھی بے وفا پیارے |
| کیوں موت سے تم نے ٹھکانے مانگے |
| فیضان دنیا نے کہا مجھے اب |
| اپنوں سے کیوں تم نے خزانے مانگے |
معلومات