خوب ہے پھولوں میں گھِرا چہرہ
مسکراتا کھِلا کھِلا چہرہ
پاس آتے تھے غم کبھی دل کے
دیکھ لیتے تھے ہم ترا چہرہ
از اسیرِ کوئے مرشد
محمد فضل رسول رضوی
18-ربیع الاول 1447 ہجری
12-ستمبر 2025 عیسوی
28-بھادوں 2082 بکرمی
بروز جمعۃ المبارک
دن 12 بج کر بیالیس منٹ

0
3