پھول تم جیسے، تم پھولوں جیسی
آنکھوں کی سرخی ہے شعلوں جیسی
خوبصورت ہے صورت تمہاری
سرخ پیلی ہے یہ رنگوں جیسی
آج دیکھی ہیں آنکھیں تو جانا
آنکھوں میں ہے خوشی جھیلوں جیسی
خوش ہوں گے کھیل کر بچے میرے
تیری تو زلفیں ہیں جھولوں جیسی
آج کا دن قیامت کا دن ہے
آج تاریخ ہے برسوں جیسی
سوچتا ہوں میں اکثر کہ تیری
عام باتیں ہیں یہ باتوں جیسی
جتنا مغرور ہوتا ہے عاشق
قابلیت نہیں اتنوں جیسی
کیا ملا ہے برا بن کے شانی؟
ہر صفت تھی تری اچھوں جیسی
میرے اندر لگی آگ ہے اے
جنگجو تیرے ہی جزبوں جیسی
میری دنیا ہے ذیشان بھائی
مردہ پیدا ہوے بچے جیسی

4