| غمِ دَوراں غمِ ہستی کا باعث ہی بنے |
| تلخیوں کا مُوجِب اکثر مُباحث ہی بنے |
| میں کتابیں تو پڑھا سیکھنے کو یوں بہت |
| وجہ میرے سیکھنے کی حَوادث ہی بنے |
| غمِ دَوراں غمِ ہستی کا باعث ہی بنے |
| تلخیوں کا مُوجِب اکثر مُباحث ہی بنے |
| میں کتابیں تو پڑھا سیکھنے کو یوں بہت |
| وجہ میرے سیکھنے کی حَوادث ہی بنے |
معلومات