بند دس آدمی ہیں کمرے میں
بے خبر سب کے سب سبھی سے ہیں
سب نے رشتہ نبھانا چاہا تھا
وہ خفا بے سبب سبھی سے ہیں

0
11