علاقے بدلنے سے شخصیت بدلی
حقیقت چھپانے کی خاطر اصلیت بدلی
لوگ مجھے میرے ہنر سے جانتے تھے
بدلنا تھا سو میں نے قابلیت بدلی

33