بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
تو ہے خالق خداﷻ تیری ذات بلند
والئ ہست تیری صفات بلند
رزق تقسیم عالم کرے ہے تو عام
ربﷻ تو معطی ترا نورِ دست بلند

0
25