| یہ عشق مجھ پہ کرم آج اتنا سا کر دے |
| تری نظر سے مرے دل کو آشنا کر دے |
| غرور دل کو بھی ہے اپنے جذب و کیف کا جب |
| یہ محوِ ناز کو کیوں کر نہ پھر خفا کر دے |
| یہ عشق مجھ پہ کرم آج اتنا سا کر دے |
| تری نظر سے مرے دل کو آشنا کر دے |
| غرور دل کو بھی ہے اپنے جذب و کیف کا جب |
| یہ محوِ ناز کو کیوں کر نہ پھر خفا کر دے |
معلومات