زندگی بھی کتاب رکھتی ہے |
ہر ستم کا حساب رکھتی ہے |
منہ لگانا ضروری تو نہیں ہے |
خامشی بھی جواب رکھتی ہے |
کیا خزانہ عیاں بھی ہوتا ہے؟ |
دلکشی تو حجاب رکھتی ہے |
تیرگی اعتراض؛۔۔۔ کیا کرتی |
روشنی لاجواب رکھتی ہے |
اب محبت عذاب لگتی ہے |
دل کو زیرِ عتاب رکھتی ہے |
زندگی بھی کتاب رکھتی ہے |
ہر ستم کا حساب رکھتی ہے |
منہ لگانا ضروری تو نہیں ہے |
خامشی بھی جواب رکھتی ہے |
کیا خزانہ عیاں بھی ہوتا ہے؟ |
دلکشی تو حجاب رکھتی ہے |
تیرگی اعتراض؛۔۔۔ کیا کرتی |
روشنی لاجواب رکھتی ہے |
اب محبت عذاب لگتی ہے |
دل کو زیرِ عتاب رکھتی ہے |
معلومات