| نام اپنے ہے گندگی لے لی |
| چھوڑ عصمت ہے رند گی لے لی |
| صرف کچھ راتیں مانگی تھی میں نے |
| اس غزل نےتو زند گی لے لی |
| تم پری ہو رہینِ احکامات |
| اک نظر میں ہی بندگی لے لی |
| ان کے شبنم میں محو ہونٹوں نے |
| عمر بھر تک ہے تشنگی لے لی |
| بس محبت سے ہیں مری سانسیں |
| اور محبت نے زند گی لےلی |
| روزِ محشر عبید سجدہ کر |
| جب خدا نے ہو بندگی لےلی |
معلومات