اب اہلِ قبلہ کا بھی یہی ہو گیا طریق
اربابِ اقتدار سے سیٹنگ کیجیے
ملت کو بیچنے کے لیے بند کمرے میں
چھپ کر کے سب کی نظروں سے میٹنگ کیجیے

0
277