اک بات کا مجھ کو خدشہ ہے |
یہ ذہن میں کس کا نقشہ ہے |
یہ رات ستاتی ہے مجھ کو |
تنہائی رلاتی ہے مجھے کو |
میں تنہا تھا میں اکیلا ہوں |
غموں کو ایسے جھیلا ہوں |
بس یاد تمہاری آتی ہے |
ہر لمحہ مجھ کو رلاتی ہے |
آؤ نہ کبھی یادوں میں مرے |
آؤ نہ کبھی خوابوں میں مرے |
ابن یونس کی پھر سن لو |
اور اپنا بنا کر تم چن لو |
تاریخ لکھی جائے گی جب |
بھولے بسرے انسانوں کی |
تو یاد ہماری آئے گی |
تعریف تو ہوگی جوانوں کی |
اول میں نظر تم آؤ گی |
اور ساتھ ہی مجھ کو پاؤگی |
معلومات