مجھے دیکھو، سنو، جانو میں کیسا آدمی ہوں
میں ہر ہر بات میں اب آپ جیسا آدمی ہوں
محبت دیکھ سکتی ہے یہ اندھی تو نہیں ہے
محبت مِیں مَیں نابینا ہوں ایسا آدمی ہوں

5